امریکہ کی قیادت میں اتحادی فوج نے شام اور عراق میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے اڈوں کو نشانہ بنا کر آج 23 فضائی حملے کئے۔
امریکی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عراق
میں آئی ایس کے 21 اڈوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں ایک بڑی حربی یونٹ اور آئی ایس کی 30 کشتیاں تباہ ہوگئیں۔
بیان میں کہا گیا کہ شام میں منبج کے نزدیک آئی ایس کے اڈے پر کئے گئے حملے میں سات راکٹ اور ایک مورٹار نظام تباہ ہوگیا